سابق صدر عارف علوی کی جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ آمد

0
91

پاکستان ٹوڈے: سابق صدر عارف علوی نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی

تفصیلات کے مطابق ملاقات میںنائب امیر لیاقت بلوچ اور سیکرٹری جنرل امیر العظیم بھی موجود ہیں, قیصر شریف, ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a reply