سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پنجاب اسمبلی آمد

0
42

پاکستان ٹوڈے: شرکاء سے ملک احمد خان بھچر اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین قریشی اور دیگر ارکان اسمبلی نے عارف علوی کا استقبال کیا, سابق صدر عارف علوی کی تحریک انصاف سنی اتحاد کونسل کے ارکان اسمبلی سے ملاقات۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں فرخ جاوید مون حافظ فرحت عباس ،احمر رشیدبھٹی ،علی امتیاز وڑائچ شریک، شیخ امتیاز۔ سردار اویس دریشک کرنل ریٹائرد اعجاز منہاس اور دیگر رہنما بھی ملاقات میں شریک، اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر نے پارٹی کی پارلیمانی پرفارمنس بارے بریفنگ دی۔

اسمبلی کا طریقہ کار سینئر ز سے ضرور سیکھیں۔ اسمبلی کے پلیٹ فارم پر عوامی ایشوز کو پر امن احتجاج سے اجاگر کیا جائے ، پنجاب مرکزی سیاسی میدان ہے۔ اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر، پہلی دفعہ ہوا کہ انتخاب میں عوام نے الیکٹیبلز کی بجائے بانی پی ٹی آئی پر اعتماد کیا اپوزیشن لیڈر۔

دھاندلی کے لئے گھوسٹ پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے۔ گندم کے بحران نے کسان کو بری طرح متاثر کیا اپوزیشن لیڈر، حکمرانوں نے گندم امپورٹ کرکے سفاکانہ جرم کیا۔ آٹھ فروری کو عوام نے بانی پی ٹی آئی کو ووٹ دیا عارف علوی، کیا جو ظلم کررہا ہے وہ معافی مانگے یا جس پر ظلم ہورہا ہے وہ معافی مانگے ؟ عارف علوی، ہمیں عوام کے ساتھ کھڑا ہونا ہے

Leave a reply