سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف فراڈ کے مقدمہ کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی

0
117

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر سہیل تھہیم نے سماعت کی, فواد چودھری کے وکیل قیصر امام عدالت پیش نہ ہوئے

جونیئر وکیل نے فواد چودھری کی ایک روزہ حاضری سے استثنی کی درخواست دائرکردی, عدالت نے فواد چودھری کے استثنی کی درخواست منظور کرلی۔

وکیل کی عدالت دستیابی کے باعث فواد چودھری کی بریت درخواست پر دلائل بھی نہ ہوسکے، عدالت نے بغیر کاروائی سماعت11 جولائی تک کیلئے ملتوی کردی

Leave a reply