سابق گورنر پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود کی آصف علی زرداری کو صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد
(پاکستان ٹوڈے) آصف علی زرداری کا انتخاب جمہوریت کی فتح ہے۔ ایک بار پھر انتخابی نتائج نے ثابت کردیا آصف علی زرداری وفاق کی علامت ہیں،
آصف علی زرداری سب پہ بھاری کا نعرہ سچ ثابت ہوگیا۔ آصف علی زرداری نے ہمیشہ جمہوری قوتوں کا بھروسہ بنے ہیں، مخدوم احمد محمود
کوآرڈینیٹر پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب عبدالقادر شاہین کی اصف زرداری کو صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارک باد ، آصف علی زرداری کا ملک بھر سے اکثریت ووٹ ملنا ثابت کرتا ہے کہ پیپلز پارٹی اس ملک کی بڑی سیاسی قوت ہے۔
پیپلز پارٹی دوسری جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنے کا فن جانتی ہے۔ آصف زرداری کو جتوانے پر وزیراعلی مریم نواز اور مسلم لیگ ن کا شکریہ ادا کرتے ہیں، عبدالقادر شاہین
حکومت کا9مئی سےمتعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانےکافیصلہ
جنوری 20, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کے2نئےایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا
جنوری 20, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔