سانحہ 9 مئی کے درج مقدمات کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت

0
52

راولپنڈی:(پاکستان ٹوڈے) سابق وفاقی وزیر زرتاج گل بھی انسداد دہشت گردی عدالت پہنچ گئیں

زرتاج گل کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر گفتگو، راولپنڈی میں میرے خلاف 13 مقدمات درج کیئے گئے، اگر میرے خلاف 1300 مقدمات بھی درج ہوں تب بھی بانی پی ٹی آئی کا ساتھ نہیں چھوڑوں گی۔

Leave a reply