پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سانگھڑ کی تحصیل کھپرو میں خسرے کی وبا پھیلنے سے دو بچے جاں بحق
دونوں بچے خسرہ کی ویکسین نہ لگنے سے جانبحق ہوئے
جانبحق ہونے والےدونوں بچے چندو رام اور ھری رام دونو ں سگے بھائی تھے اور رتوکوٹ کے رہائشی تھے
بچوں کے والد گویند کا کہنا تھا دونوں بچے خسرہ کے مرض میں مبتلا تھے
سانگھڑ میں خسرہ کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے اگر وئکسین نہ لگائی گئی تو زیادہ نقصان ہونے کا خدشہ ہے
غزہ ملین مارچ:پیپلزپارٹی کاجماعت اسلامی کی حمایت کااعلان
اکتوبر 3, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔