
سعودی عرب نے حج 2024 سے قبل کئی ملازمتوں کا اعلان کر دیا۔
سعودی عرب نے روزگار کے مواقع کی ایک نئی لہر کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد حج کی آمد کا انتظام کرنا ہے۔ سعودی حکام دنیا کے سب سے بڑے سالانہ اجتماع کی آسانی سے سہولت کو یقینی بنانے کے لیے کمر بستہ ہیں۔
وزارت حج و عمرہ نے حج کے موثر انتظام میں مدد کے لیے عارضی عہدوں پر بھرتی مہم شروع کی ہے اور دلچسپی رکھنے والے افراد سے وزارت کے سرکاری پورٹل کے ذریعے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
ملازمت کی آسامیاں بنیادی طور پر مکہ اور مدینہ کے ساتھ ساتھ جدہ میں ہیں جبکہ سپروائزرز اور کسٹمر سروس کے نمائندوں سے لے کر مکینیکل ٹیکنیشنز، انجینئرز اور ڈرائیور تک مختلف ملازمتیں دستیاب ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
فیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں متعارف کر وادی گئیں
اکتوبر 9, 2024 -
ناسا کا سیارے مشتری کے بارے میں حیران کن انکشاف
جنوری 31, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔