مدینہ منورہ اور مسجد نبویؐ ملحقہ علاقوں میں جمعے کے روز موسلادھار بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ مسجد نبویؐ میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسی، نمازیوں نے بارش کے دوان نماز جمعہ ادا کی اور بارش کے برسنے پر اللہ کا شکر ادا کیا۔
کہ سعودی عرب کے بیشترعلاقوں میں پیر تک بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
موسمیات کے قومی مرکز نے پیشگوئی کی ہے کہ مکہ مکرمہ، الجموم، الکامل، بحرہ، خلیص، طائف، میسان، اضم، العرضیات، تربہ، رنیہ، المویہ، کے علاوہ الخرمہ اور ریاض نئی موسمی صورتحال سے متاثر ہوں گے۔
بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے
ریاض ریجن کے علاوہ الدرعیہ، عفیف، الدوادمی، القویعیہ، المجمعہ، ثادق، مرات، الغاط، الزلفی، شقرا، رماح، حریملا، ضرما، المزاحمیہ، الخرج، وادی الدواسر، السلیل، الافلاج، حوطہ بنی تمیام، الحریق، کے علاوہ جازان، عسیر، الباحہ، مدینہ منورہ، تبوک، الجوف، حدود شمالیہ، حائل الشرقیہ اور قصیم کے ریجن میں بھی بارش کا امکان ہے ۔
مکہ ریجن کے بعض علاقے جدہ، رابغ، اللیث، القنفذہ اور جازان ریجن گردآلود ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے جبکہ نجران اور الشرقیہ ریجنز میں بارش اور گرد آلود ہواں کا امکان ہے۔
امریکی صدارتی انتخابات:نئےسروےمیں اہم انکشافات سامنےآگئے
اکتوبر 31, 2024متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون کے نفاذ کا فیصلہ
اکتوبر 31, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دوسراٹیسٹ:پاکستان پروائٹ واش کےبادل منڈلانے لگے
ستمبر 3, 2024 -
نو منتخب رکن موسی الہی کی پنجاب اسمبلی میں گفتگو
اپریل 25, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | ||||
4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 |
11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 |
18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |