ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان دبئی سے ممبئی پہنچنے تو ائیرپورٹ سے باہر نکلتے وقت بچوں کو دیکھ کر رک گئے۔ اداکار نے اپنی سیکورٹی کو ایک طرف کرتے ہوئے بچوں کو پیار کیا اور ان سے ہاتھ ملائے۔
سلمان خان کی بچوں سے گھلنے ملنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور ان کے فینز نے مداحوں خصوصا بچوں کے ساتھ سلمان خان کے اچھے برتاؤ کو مثال قرار دیا۔ ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ دوسرے بالی ووڈ اسٹارز کو سلمان خان کو دیکھ کر سیکھنا چاہیے کہ فینز سے کس طرح کا سلوک کیا جاتا ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔