سندھ سرکار نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

0
105

ہفتے کے روز تمام تر دفاتر بند رہیں گے، اسکول کالجز و جامعات میں عام تعطیل ہوگی سرکاری نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

بااختیار اتھارٹیز میں عام تعطیل ہوگی بلدیاتی کائونسلز بھی بند رہیں گی۔ محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا

Leave a reply