
پاکستان ٹوڈے: سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب شروع ہوں گے؟تاریخ سامنے آگئی۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے. صوبہ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات مئی میں ہوں گے۔ اس حوالے سےوزیرتعلیم سندھ و وزیریونیورسٹیزکی زیرصدرات اجلاس ہوا، جس میں سندھ میں بورڈامتحانات کے انتظامات کاجائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی میں ہوں گے۔بورڈ ذرائع کے مطابق کراچی شہر میں میٹرک کے 250 امتحانی مراکزقائم ہوں گے، جبکہ 3 لاکھ 50 ہزار 198 امیدوارامتحان دیں گے۔
کراچی میں انٹرمیڈیٹ میں2 لاکھ 90 ہزار220 امیدوارحصہ لیں گے۔ امتحانی مراکزکےاطراف دفعہ 144 کے نفاذ کی جائے گی، جبکہ امتحانی مراکزمیں موبائل فون لانےپرضبط کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہیں۔
قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب،17نکاتی ایجنڈاجاری
فروری 17, 2025ریلوے کی طرف سے مسافروں کیلئے ایک ساتھ دو خوشخبریاں
فروری 17, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور
مارچ 9, 2024 -
ٹیسٹ سیریز:بنگلہ دیش کی ٹیم دورہ پاکستان کیلئے پہنچ گئی
اگست 13, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔