سندھ کے سینئر منسٹر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کا اجلاس

0
44

سندھ:(پاکستان ٹوڈے) تفصیلات کے مطابق اجلاس میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں پر قانونسازی اور منشیات پر کنٹرول کی کوششوں سمیت دیگر معاملات پر غور

محکمہ ایکسائز غیر رجسٹرڈ گاڑیاں سڑکوں پر آنے سے روکنے کے لئے اقدامات کرے گی ، غیر رجسٹرڈ گاڑیاں سڑکوں پر نکلنے سے روکنے کے لئے قانون میں ترمیم کی جائے گی، منشیات کی تسخری کو ہر حال میں روکنے کے لئے اقدامات یقینی بنائے جائیں، شرجیل انعام میمن کی ہدایت۔

منشیات فروشی میں ملوث افراد سے سختی سے نمٹا جائے گا، ہمیں نئی نسل کو منشیات سے بچانا ہے، منشیات کے خلاف آگہی کے پروگرام بھی ضروری ہیں۔

Leave a reply