سندھ کے وزیر داخلہ، قانون و پارلیمانی امور ضیاءالحسن لنجار کی نوشکی دہشتگردی واقعہ کی مزمت

0
100

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ضیاءالحسن لنجار کی نوشکی واقعہ میں جاں بحق افراد کے ایصال ثواب کے لئے دعا، وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار کی لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا۔

شرپسند عناصر بلوچستان سمیت ملک کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں۔ سیکورٹی فورسز دہشتگردوں سے پاک وطن کو پاک کرکے دم لیں گے۔ ہمیں ملکر نفرت کی آگ کو مٹانا ہے۔ ضیاءالحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ

مصنف

Leave a reply