سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں نہ دینے کا معاملہ

0
46

کے پی کے:(پاکستان ٹوڈے) سنی اتحاد کونسل نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

پشاور ہائیکورٹ کا 14 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کی جائے، پشاور ہائیکورٹ نے حقائق کو نظرانداز کیا،درخواست میں موقف

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ قانون کی نظر میں برقرار نہیں رکھا جاسکتا،مخصوص نشستوں کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں متعدد نقائص ہیں۔

سنی اتحاد کونسل نے وکیل فیصل صدیقی کے توسط سے درخواست دائر کی، درخواست میں الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتوں سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

Leave a reply