سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں دلائل مکمل

0
44

پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لئے دائردرخواستوں پر سماعت کی۔

قومی اسمبلی میں 86, کے پی میں 90, پنجاب میں 107, سندھ میں 9 اور بلوچستان میں ایک ممبر نے سنی اتحاد کونسل کو جوائن کیا، سنی اتحاد کونسل 78 سیٹوں کی حقدار ہے، ہمارا کیس قومی اسمبلی اور کے پی اسمبلی حد تک محدود ہے،

خیبرپختونخوا میں سنی اتحاد کونسل کی 26 مخصوص نشستیں بنتی ہے اور قومی اسمبلی میں کے پی سے 8 بنتی ہی۔

Leave a reply