پاکستان ٹوڈے کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی ارکان کو کل ہونے والی صدارتی انتخاب بارے بریفنگ
محمود خان اچکزئی کو سنی اتحاد کونسل کے تمام ارکان اسمبلی کی ووٹ ملیں گے۔ حکومتی اتحادی کو مینڈ نٹ چوری کے ووٹ ملیں گے۔ (رانا آفتاب) ، پارلیمانی پارٹی میں خواتین کے عالمی دن پر سیاسی جدوجہد میں مشکلات برداشت کرنے والی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا۔
خواتین کے عالمی دن پر آج سنی اتحاد کونسل کی خواتین نشستوں پر ڈاکہ ڈالا گیا۔ رانا شہباز چیف وہپ سنی اتحاد کونسل ، مخصوص نشستوں کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہو نے کے باوجود جلد بازی میں حلف کروایا گیا۔ ملک احمد خان بھچر،
26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج
دسمبر 26, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔