سنی اتحاد کونسل کی پنجاب میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب

0
82

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب میں سینٹ کا محاذ سنی اتحاد کونسل کی پنجاب میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب

اجلاس آج شام اپوزیشن چیمبر میں ہوگا, پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کریں گے

اجلاس میں سینٹ کی خواتین نشست۔ ٹیکنوکریٹ اور اقلیتی نشست پر دو اپریل کو ہونے والے انتخاب بارے حکمت عملی طے کی جائے گی۔

اجلاس میں مختلف گروپس تشکیل دے کر پارٹی ارکان اسمبلی کو ذمہ داریاں  دی جائیں گی۔

Leave a reply