
(پاکستان ٹوڈے) کراچی کے علاقے لیاقت آباد، سرجانی، کورنگی، گزری، بفر زون، حیدرآباد قاسم آباد، لاڑکانہ اور دیگر مقاماتِ پر چھاپے ،کسٹمر ریلیشنز ڈپارٹمنٹ کی تھیفٹ کنٹرول ٹیم نے3,777 غیر قانونی کنکشن منقطع کر دئے۔
کراچی میں گلستان جوہر کے علاقے قلندر آباد میں ملزمان گیس کی مین لائن سے گیس چرا کے 3 ہزار گھروں میں گیس استعمال کر رہے تھے، حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں آزیہ اپارٹمنٹس پر بھی چھاپہ
42 فلیٹس کے رہائشی 2 انچ قطر گیس لائین میں سوراخ کر کے براہ راست گیس چوری کر رہے تھے ، ملزمان پر چوری شدہ گیس کے لوڈ کے حساب سے ہرجانہ عائد کیا جائے گا، گیس چوری کے خلاف منظم کاروائیوں کا سلسلا مزید تیز کیا جائے گا۔
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
مئی 21, 2025گرمی سےپریشان شہریوں پربجلی بم گرانےکی تیاریاں
مئی 21, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پھول نگر کے قریب شہری کی ہلاکت کا معاملہ
مارچ 11, 2024 -
پاکستان میں بننے والے سمارٹ فونز کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ
اکتوبر 31, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔