سورج آگ برسانے لگا،محکمہ موسمیات کاالرٹ جاری

0
41

پاکستان ٹوڈے: سورج آگ برسانے لگا, محکمہ موسمیات نے شہریوں کوالرٹ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں آئندہ دو روز تک سورج اپنے تیور دکھائے گا ، جس کے باعث بتدریج گرمی میں اضافہ ہو گا، تاہم 10مئی سے مغربی ہواؤں کے زیر اثر بارشیں برسانے والانظام ملک میں داخل ہو گا۔

تو ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ آج ملک کے مختلف حصوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔

مصنف

Leave a reply