
سوشل میڈیا صارفین کی بے چینی ختم..ایکس کی سروس بحال
پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کو تقریباً 3 دن بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس( سابق ٹوئٹر) تک رسائی مل گئی۔
ویب سائٹس کی بندش کو مانیٹر کرنے والی سائٹ ’ڈاؤن ڈیٹیکٹر‘ کے مطابق پاکستان میں 17 فروری کی شب 9 بجے سے ایکس کی سروس ڈاؤن ہوئی تھی تاہم پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی سروسز مکمل طور پر بحال ہوگئی ہیں۔
گزشتہ روزایکس کی سروس آدھا گھنٹہ بحال ہونے کے بعد پھرڈاون ہوگئی تھی جس کی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بھی تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا۔
اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بھی تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا۔
اے آئی اگر بےقابو ہوگئی تو کیا ہوگا؟
ستمبر 21, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں مسترد،تحریری حکم جاری
جولائی 11, 2024 -
ڈینگی کےوارجاری،مزید149کیسزرپورٹ
اکتوبر 12, 2024 -
ہم پاکستان کوعظیم ملک بنائیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
فروری 23, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














