سونا مزید مہنگا ہوگیا

0
132

کراچی: (پاکستان ٹوڈے) بن الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 2148ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں 1286 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 25 ہزار 400 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 93 ہزار 244 روپے ہوگئی۔

Leave a reply