سونا پھر مہنگا ہو گیا

0
72

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس سے سونا 2 لاکھ 47 ہزار 300 روپے فی تولہ ہو گیا ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس سے 10 گرام سونا 2 لاکھ 12 ہزار 20 روپے پر پہنچ گیا، دوسری طرف چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 650 روپے پر مستحکم رہی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کے اضافے سے 2371 ڈالر فی اونس کا ہو گیا ہے۔

 

Leave a reply