سونےکی قیمت میں مزیدکمی

0
12

اکتوبر کے پہلے دن صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی ہوگئی۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں600روپےکی کمی ہونےسےسونا2 لاکھ 74 ہزار 900 روپے فی تولہ ہوگیا 10 گرام سونے کا بھاؤ 515 روپے کم ہوا ہے اور ملک میں 10 گرام سونا 2لاکھ35ہزار682 روپے میں فروخت ہورہا ہےجبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کم ہو کر 2647 ڈالر فی اونس ہے۔
یادرہےکہ گزشتہ روزبھی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی تھی جس سے سونا 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا تھا10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کی کمی ہونےسے 10 گرام سونا 2 لاکھ 36 ہزار 197 روپے کا ہوگیا تھا۔

Leave a reply