سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ،عوام پریشان

0
107

سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ہونےسےعوام میں پریشانی کی لہردوڑگئی۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 4ہزارروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا3لاکھ3ہزارروپےکاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت 3 ہزار 429 روپےکا اضافہ ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 59 ہزار 773 روپے کاہوگیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی قیمت 42 ڈالر اضافے سے 2903 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a reply