سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

0
71

پاکستان ٹوڈے: سونے کی قیمت دن بہ دن آسمان کی بلندیوں کو چھونے لگی

تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونا 1500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 52 ہزار 200 روپے کی نئی بلند ترین قیمت ہوگئی ہے,دس گرام سونا 1286 روپے اضافے سے نئی بلند ترین قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 221روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں 11 ڈالر کے اضافے سے 2411 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

مصنف

Leave a reply