سونے کی قیمت میں عالمی سطح پر ایک بار پھر اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
کراچی:(پاکستان ٹوڈے) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2301ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2620روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2246.22روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں قوت خرید متاثر ہونے اور فروخت میں کمی کے باعث ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1600روپے کی کمی سے 238000روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1257روپے کی کمی سے 204047روپے کی سطح پر آگئی۔
ایف بی آران ایکشن:شادی ہالزپرودہولڈنگ ٹیکس لگادیا
دسمبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
شب قدر آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
اپریل 6, 2024 -
بابر اعوان : بانی پی ٹی آئی کی فیملی ساتھ کھڑی ہے
مارچ 30, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔