سٹی ڈویژن پولیس کی آگاہی مہم آئیں ملکر قاتل ڈور سے اپنی اور دوسروں کی جان بچائیں

0
92

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی ہدایت پر کمپین جاری

سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے موٹر سائیکلوں پر سیفٹی وائر لگائی جا رہی ہے، اے ایس پی شاہدرہ سمیت ڈویژن بھر میں پولیس کی جانب سے موٹر سائیکلوں پر سیفٹی وائر لگائی جا رہی ہے.

عوام الناس پتنگ بازی کی روک تھام میں پولیس کا ساتھ دیں،احتیاطی تدابیر اپنانے سے ہم کسی بھی حادثہ کا شکار ہونے سے بچ سکتے ہیں، اپنے بچوں کو پتنگ اڑانے سے روکیں یہ کھیل نہیں جرم ہے۔

پتنگ بازی کرنے والوں کے بارے فوری 15 پر کال کر کے زمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں ،آئیں ملکر پتنگ بازی جیسے جرم کا خاتمہ کریں،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا

Leave a reply