سپریم کورٹ نے سانحہ 9 مئی کے پانچ ملزمان کی ضمانت منظور کر لی ! پولیس اور استغاثہ کی ناقص تفتیش پر سرزنش

0
115

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے۔

"کیا ریلی نکالنا یا سیاسی جماعت کا کارکن ہونا جرم ہے؟کیا ایک ہیڈ کانسٹیبل کے بیان پر سابق وزیراعظم کو غدار مان لیں؟خدا کا خوف کریں یہ کس طرف جا رہے ہیں”

Leave a reply