سہیل شوکت بٹ نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بوڈ کی ٹیم سے ملاقات کی

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بوڈ کی ٹیم سے ملاقات کی۔
پی آئی ٹی بی کے اشتراک سے چلنے والے محکمہ سوشل ویلفیئر کے تمام پراجیکٹس پر بریفنگ دی گئی۔ بیت المال پورٹل،ہش ٹیگ ان ایبل، پی ڈبلیو ڈی سروسز، ڈی پی ایم آئی ایس اور دیگر کا تفصیلی جائزہ لیا۔
سہیل شوکت بٹ نے پی آئی ٹی بی کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولیات کو بےحد سراہا۔ مستقبل میں عوامی فلاح اور خدمت کے لیے سروسز کو وسعت دی جائیں گی، ٹیکنالوجی کے استعمال سے محکمہ کی جانب سے دی جانے والی سروسز کو مکمل ڈیجیٹل کرنے جا رہے ہیں ۔
سنگجانی جلسہ کیس،پی ٹی آئی رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری
اکتوبر 20, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
طلبا کی موجیں،18، 19 اور 20 اپریل کے پیپرز کینسل
اپریل 17, 2024 -
پاکستان تحریک انصاف آج احتجاج کرے گی
مارچ 2, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔