سہیل شوکت بٹ نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بوڈ کی ٹیم سے ملاقات کی

0
28

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بوڈ کی ٹیم سے ملاقات کی۔

پی آئی ٹی بی کے اشتراک سے چلنے والے محکمہ سوشل ویلفیئر کے تمام پراجیکٹس پر بریفنگ دی گئی۔ بیت المال پورٹل،ہش ٹیگ ان ایبل، پی ڈبلیو ڈی سروسز، ڈی پی ایم آئی ایس اور دیگر کا تفصیلی جائزہ لیا۔

سہیل شوکت بٹ نے پی آئی ٹی بی کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولیات کو بےحد سراہا۔ مستقبل میں عوامی فلاح اور خدمت کے لیے سروسز کو وسعت دی جائیں گی، ٹیکنالوجی کے استعمال سے محکمہ کی جانب سے دی جانے والی سروسز کو مکمل ڈیجیٹل کرنے جا رہے ہیں ۔

مصنف

Leave a reply