سہ ملکی اجلاس میں شرکت،وزیرخارجہ اسحاق ڈارکابل روانہ

0
2

سہ ملکی اجلاس میں شرکت کے لئے وزیر خارجہ اسحاق ڈارکابل روانہ ہوگئے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسہ فریقی وزرائےخارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے،پاکستان،چین اورافغانستان کےوزرائےخارجہ کاچھٹااجلاس آج ہوگا۔
وزیرخارجہ اسحاق ڈارکےہمراہ محمدصادق اوروزارت خارجہ کےحکام ہوں گے،سہ فریقی اجلاس میں تجارت،علاقائی روابط اوردہشتگردی کیخلاف اقدامات پرغورہوگا۔
وزیرخارجہ اسحاق ڈارکابل میں افغانستان کےہم منصب سےملاقات بھی کریں گے۔

Leave a reply