پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے اس بار رضا ربانی کو ایوان بالا کا ٹکٹ نہیں دیا۔
پیپلز پارٹی نے مولا بخش چانڈیو اور رخسانہ زبیری کو بھی سینیٹ ٹکٹ سے محروم کردیا، صرف قراۃلعین مری اپنا ٹکٹ برقرار رکھ پائیں۔پی پی پی ایوان بالا میں تجربے کار سینیٹرز کی جگہ نئے نام سامنے لے آئی۔
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©