سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز مظفر خان سیال کی زیر صدارت پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کے اموربارے اہم اجلاس

0
59

پاکستان ٹوڈے:ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی شرکت, سپورٹس بورڈ پنجاب کے پاس انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کاسوئمنگ پول موجود ہے

تفصیلات کے مطابق سوئمنگ کو فروغ دینے کیلئے سوئمنگ چیمپئن شپ کرائی جائے، گرمیوں میں نئے سوئمرز کی تربیت کیلئے سمرکیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔

پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں سپورٹس کی بہترین سہولیات موجود ہیں، سوئمرز اور ممبران کو زیادہ سے زیادہ سہولیات مہیا کی جائیں۔

اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن ظہوراحمد کی شرکت، چیف سپورٹس کنسلٹنٹ حفیظ بھٹی اور سوئمنگ پول کے انچارج عامر شاہ کی شرکت۔

Leave a reply