سیکٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ہماری ملاقات کی اجازت ملنی چاہیے
بحیثیت سیکٹری جنرل پارٹی کے بہت سارے معاملات بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے مشاورت ہے بعد طے کرنے ہوتے ہیں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی پاکستان کی سب ے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں
ان کے حقوق سلب کیے جارہے ہیں۔ اڈیالہ جیل حکام کے پاس ملاقات نہ کروانے کی کوئی ٹھوس وجوہات موجود نہیں ہیں۔
کیا بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو خیبر پختونخوا حکومت کو حوالے کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے آپ لوگوں کی جانب سے ؟ ایسی خواہش ہے آپ کی؟ صحافی کا سوال
میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں ہے، ایسا ہو جائے تو بہت اچھا ہے۔ لانگ مارچ سمیت دیگر آپشنز زیر غور ہیں حکومت کے حکمت عملی دیکھتے ہوئے فیصلے کریں گے۔
خواجہ آصف مزاکرات کی بات کر رہے ہیں کیا آپ مزاکرات کریں گے؟؟ صحافی کا سوال۔ جب تک ہمارا لیڈر بانی چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں ہے تب تک کوئی مزاکرات نہیں ہوں گے
عمر ان خان نےپارٹی کیلئے جیل سے اہم پیغام جاری کردیا
ستمبر 12, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستانی طلبا کو چینی کمپنی ہواوےمفت تربیت دے گی
جون 7, 2024 -
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
اپریل 27, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔