(پاکستان ٹوڈے) انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 23 دہشت گرد گرفتار، کارروائی لاہور، گوجرانوالہ، میانوالی ، بہاولپور، راولپنڈی ، راجن پور سیالکوٹ، فیصل اباد۔چینوٹ، بہاول نگر، رحیم یار خان میں کی گئی،
لاہور سی ٹی ٹی پی اور فیصل اباد سے القاعدہ کا اہم سہولت کار گرفتار۔ ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد۔ ہینڈ گرنیڈ 2 .ڈیٹونیٹر 20.حفاظتی فیوز وائر 51 فٹ.اسلحہ ، گولیاں اور نقدی ، برامد،
دہشت گردوں کی شناخت عبدالکریم ۔غفران۔کامران ۔شاہ محمد ۔شاکر۔ عمران ۔شاہی محمد ۔انصاف اللہ ۔ سمر خان۔اسلم ۔ قدوس وغیرہ کے نام سے ہوی ، دہشت گرد مختلف اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔ رواں ہفتے962 کومبنگ آپریشنز کے دوران 133 مشتبہ افراد گرفتار کیے۔
کومبنگ آپریشنز میں 37739 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی ، سی ٹی ڈی محفوظ پنجاب کے ہدف پر عمل پیرا ہے ۔
دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں۔
توشہ خانہ ٹوکیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
اکتوبر 5, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
نیٹ فلکس کی ٹاپ ٹین فلمیں کون سی ہیں؟
جون 28, 2024 -
ٹیکساس میں بلندوبالا عمارتوں پر لائٹس آف
اپریل 13, 2024 -
ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024کیلئےانعامی رقم کااعلان
ستمبر 17, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔