اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) شہریوں کے ریلیف کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے حکومت کی جانب سے سی پیک موٹروے پر ہکلہ ٹول پلازہ ختم کر دیا گیا۔
پشاور موٹروے پر داخل ہوتے ہی 7 کلو میٹر کے بعد ایک نیا ٹول پلازہ آ جاتا تھا، ہکلہ ٹول پلازہ کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔
ہکلہ ٹول پلازہ کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں بھی لگی رہتی تھیں، اب انٹرچینج سے باہر نکلنے کیلئے پشاور اسلام آباد موٹروے پر لیا گیا ٹوکن دکھا کر باہر نکلا جا سکتا ہے۔
فارم45اور47کےپروپیگنڈےکی کہانی سامنےآنےوالی ہے،بلاول
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔