شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس نیب نے واپس لے لیا

0
76

پاکستان ٹوڈے: نیب نے شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا

تفصیلات کے مطابق ریفرنس میں پندرہ ملزمان نامزد تھے, ملزمان میں شاہد خاقان عباسی، عبداللہ، مفتاح اسماعیل، عبدالصمد داؤد، حسین داود، عمران الحق اور دیگر شامل

اس ریفرنس میں مفتاح اسماعیل اور شاہد خاقان عباسی جیل میں قید رہے, شاہد خاقان عباسی کے خلاف تین دسمبر 2019 میں ریفرنس دائر کی گیا تھا۔

نیب نے شاہد خاقان عباسی پر قومی خزانے کو 21 ارب روپے کے نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا تھا، شاہد خاقان عباسی کو 2020 میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت پر رہا کیا گیا تھا۔

Leave a reply