شاہ فیصل کالونی 3نمبر کے قریب موٹرسائیکل سوار مسلح 2 ملزمان کی لوٹ مار

0
47

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) گزشتہ روز پیش آئے واقعہ کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی

موٹرسائیکل سوار دو ملزمان نے اسکول یونیفارم پہنے نوجوان سے موبائل فون اور موٹرسائیکل چھینا،ویڈیو، ملزمان جاتے ہوئے اپنی موٹرسائیکل چھوڑ گئے۔

ملزمان نے جاتے ہوئے گلی میں موجود افراد کو بھی لوٹا،ملزمان واردات کرکے باآسانی فرار ہوگئے، ویڈیو میں ملزمان کے چہرے واضح ہیں

Leave a reply