لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اجرعظیم کی رات اور ہزار مہینوں سے افضل شب قدر آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔۔۔شب قدر کے موقع پر تکمیل ِ قرآن کی محافل کیلئے مساجد کو برقی قمقوں سے سجا دیا گیا۔
آج کی رات کو خواتین گھروں اور مرد حضرات مساجد میں عبادت میں گزاریں گے۔ نماز تراویح میں قرآن سنانے والے حفاظ کو انعامات سے نوازا جائے گا اورمٹھائیاں تقسیم کی جائیں گی۔سب قدر کو لیلۃ القدر بھی پکارا جاتا ہے، جو رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک نہایت ہی بابرکت رات ہے۔
آج کی رات لاکھوں مسلمان اللہ تبارک و تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ہو کر نوافل کی ادائیگی اور تلاوت ِ قرآن و دیگر عبادات میں مصروف رہیں گے اور اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی کے ساتھ ملکی سلامتی و استحکام کی دعائیں مانگیں گے۔
سپیکرقومی اسمبلی نےسب کومل کرچلنےکی دعوت دیدی
ستمبر 11, 2024ہم پارلیمنٹ سے کسی صورت استعفے نہیں دینگے ،بیرسٹرگوہر
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ٹی20ورلڈکپ:آئی سی سی کوفائدہ یانقصان؟رپورٹ جاری
جولائی 18, 2024 -
حکومت اورجماعت اسلامی کےدرمیان معاہدہ طےپاگیا
اگست 9, 2024 -
اداکار نعیم ہاشمی کو مداحوں سے بچھڑے 48 برس بیت گئے
اپریل 27, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔