لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے پارٹی عہدہ چھوڑ دیا، شہباز شریف نے اپنا استعفیٰ پارٹی قائد میاں نواز شریف کو ارسال کر دیا۔
شہباز شریف نے دو روز قبل پارٹی قائد کو مستعفی ہونے کے فیصلے سے آگاہ کردیا تھا ،مسلم لیگ ن پنجاب کے اجلاس میں نواز شریف کو دوبارہ پارٹی صدر بنانے کی قرار داد بھی پاس کررکھی ہے۔
پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آئین کی شق 15کے تحت بلایا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی مجلس عاملہ کے 28 مئی کے اجلاس میں نواز شریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا
مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔