شیریں مزاری کی نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست

0
59

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شیریں مزاری کی نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارتِ داخلہ اور دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا, جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے ڈاکٹر شیریں مزاری کی درخواست پر سماعت کی, عدالت نے کیس کی سماعت  ملتوی کر دی

Leave a reply