
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کی درخواست پر سماعت کچھ دیر بعد ہو گی
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے خلاف کیسز کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کی۔
نیب پراسیکیوٹر اور ایف آئی اے حکام نے عدالت کو آگاہ کیا کہ شیر افضل مروت کے خلاف کوئی کیس درج نہیں۔
وکیل استغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ شیر افضل مروت کے خلاف پولیس کے پاس 4 مقدمات درج ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
گیس قیمتوں کے تعین کے حوالے سے سوئی ناردرن کا مؤقف
مارچ 28, 2024 -
غزہ میں اسرائیلی بربریت سےمزید34فلسطینی شہید
اگست 29, 2024 -
چیٹ جی پی ٹی کے ایک اور فیچر نے آتے ہی تہلکہ مچا دیا
اپریل 30, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














