صائم اور بابر نے رضوان اور روسو کی شراکتوں کا ریکارڈ برابر کردیا

0
157

کھیل : صائم ایوب اور بابراعظم نے ایچ بی ایل پی ایس ایل میں سب سے زیادہ سنچری شراکتوں کا ریکارڈ برابر کردیا، انھوں نے یہ اعزاز پشاورزلمی کی جانب سے لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران حاصل کیا، دونوں کے درمیان پہلی وکٹ کیلیے 136 رنز کی شراکت ہوئی، صائم اور بابر نے 14 ٹی 20 اننگز میں چوتھی مرتبہ 100 یا اس سے زائد رنز کی شراکت کی ہے۔
محمد رضوان اور رائیلی روسو بھی 4 مرتبہ 100 یا اس سے زائد رنز کی شراکت کی ہے تاہم انھوں نے یہ کارنامہ 16 اننگز میں انجام دیا ہے۔

یاد رہے کہ محمد رضوان اور شان مسعود بھی 28 اننگز میں 4 مرتبہ 100 یا اس سے زائد رنز کی اننگز شراکت کرچکے ہیں۔ کہ محمد رضوان اور شان مسعود بھی 28 اننگز میں 4 مرتبہ 100 یا اس سے زائد رنز کی اننگز شراکت کرچکے ہیں۔

 

 

Leave a reply