صحافی اسد طور کا مقدمہ کے اخراج کے لیے دائر درخواست پر سماعت

0
41

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی

اسد طور اپنے وکلاء ایمان زینب مزاری اور عبدالہادی کے ساتھ عدالت پیش، اس کیس میں ضمانت ہوچکی؟ چیف جسٹس کا استفسار

اس کیس میں ضمانت ہوگئی ہے، سپریم کورٹ ابزرویشن کی روشنی میں کوئی جرم سرزد نہیں ہوا، سپریم کورٹ کے سامنے بھی یہ بات واضح ہوئی کہ یہ دفعات اس کیس میں بنتے ہی نہیں۔

عدالت نے فریقین کو نوٹسسز جاری کرتے ہوئے سماعت 30 اپریل تک کے لئے ملتوی کردی

مصنف

Leave a reply