صدارتی الیکشن کا معاملہ

0
87

پاکستان ٹوڈے: صدارتی الیکشن میں ووٹنگ کا عمل چند منٹوں کی دوری پر ارکان اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری۔

ارکان اسمبلی کی کثیر تعداد پنجاب اسمبلی پہنچ گئی۔ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں الیکشن کمیشن کا عملہ پہنچ گیا،

پریزائڈنگ افسر نثار درانی نے ایوان میں انتظامات کا جائزہ لیا۔ پرائزئڈنگ افسر کی جانب سے انتظامات پر اطمینان کا اظہار،

مصنف

Leave a reply