صدارتی انتخابات کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب

0
97

(پاکستان ٹوڈے) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے صدارتی انتخابات کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9 مارچ کو دن 10 بجے طلب کرلیا

اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے ارکان نئے صدر کے انتخاب کے لئے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ سپیکر ملک محمد احمد خان

اجلاس میں صدر مملکت کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوگی۔ سپیکر ملک محمد احمد خان

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی نے صدارتی انتخاب رولز 1988 کی قاعدہ 9 کی شق بی تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے اجلاس طلب کیا ہے۔

Leave a reply