صدررجب طیب اردوان2روزہ دورےپر آج پاکستان پہنچیں گے

0
108

ترکیہ کےصدررجب طیب اردوان2روزہ دورےپر آج پاکستان پہنچیں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پرترک صدرپاکستان کادورہ کریں گے،رجب طیب اردوان کےہمراہ اعلیٰ سطح کاوفدبھی پاکستان پہنچےگا۔
وزیراعظم اورصدراردوان اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک کوآپریشن کونسل کےساتویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے،پاکستان اورترکیہ کےدرمیان اہم معاہدوں اورایم اویوزپردستخط متوقع ہے۔
دورےکےدوران صدراردوان وزیراعظم شہبازشریف اورصدرزرداری سے ملاقات کریں گے۔

Leave a reply