
سندھ:(پاکستان ٹوڈے) رکن سندھ معاذ محبوب اور فیصل رفیق نے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی
تفصیلات کے مطابق پرائیوٹ اسکول کے مالکان والدین پر من پسند دکانوں سے یونیفارم ، کتابیں اور اسٹیشنری خریدنے پر زور ڈالتے ہیں ، سندھ حکومت والدین کو استحصال سے بچانے کے لیے منصفانہ کاروباری نظام وضع کرے۔
پرائیویٹ اسکول کو ضرورت مند طلبہ و طالبات کو دس فیصد اسکالر شپ دینے کا پابند کیا جائے ، تعلیم کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کے لیے ضرورتمند طلبہ و طالبات کی مالی مدد کی جائے
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان
اکتوبر 7, 2026عمران خان کیلئے لندن سےڈاکٹر بلوایا گیا، رانا ثناء اللہ
اکتوبر 7, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
محکمہ جنگلات کےپی میں اربوں روپےکی بےضابطگیوں کاانکشاف
اکتوبر 21, 2025 -
کسی کے حق میں فیصلہ دیں تو خوش ہوتے ہیں خلاف دیں تو ناراض ہو ...
اکتوبر 14, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔













