صدر مملکت نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نوکردی
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کی تاریخ میں پہلی بار وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ کو شامل کیا گیا۔
،نوٹیفیکیشن کے مطابق آٹھ رکنی مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین وزیراعظم شہباز شریف ہوں گے، مشترکہ مفادات کونسل میں چاروں وزرائے اعلیٰ بطور ممبران شامل ہیں۔
مشترکہ مفادات کونسل میں اسحاق ڈار بطور رکن شامل ہیں، نوٹیفیکیشن جاری، جبکہ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر سیفران انجینیئر امیر مقام بھی مشترکہ مفادات کونسل میں بطور ممبر شامل ہیں۔
مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔