صدر پاکستان آصف علی زرداری و دیگر کیخلاف پارک لین ریفرنس

0
76

آصف علی زرداری صدر پاکستان منتخب ہوگئے ہیں، اب آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے

صدر مملکت کیخلاف کیس کی کارروائی آگے نہیں بڑھائی جاسکتی،  باقی ملزمان کیخلاف بھی کیس آگے نہیں بڑھے گا؟ عدالت

باقی ملزمان کیخلاف کیس تو چلایا جاسکتا ہے،  احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا سماعت کی

یہ پرائیویٹ بنک کا کیس ہے، پہلے طے ہوگا کہ موجودہ قانون کے مطابق اس عدالت میں کیس چلایا جاسکتا یا نہیں

آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک گیارہ بجے آئیں گے ، عدالت کیس کی سماعت گیارہ بجے تک ملتوی کردے

Leave a reply